: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 04 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دیہی ہندوستان کے لوگوں کے لئے باوقار زندگی کو یقینی بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس لئے ہر گاؤں میں بنیادی سہولیات کی ضمانت دینے کے
لئے ایک مہم شروع کی گئی ہے یہاں نابارڈ کے زیر اہتمام چار روزہ دیہی ہندوستان مہوتسو 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا "ہمارا مقصد دیہاتوں کو ترقی اور مواقع کے متحرک مرکزوں میں تبدیل کرکے دیہی ہندوستان کو بااختیار بنانا ہے۔