حیدرآباد19اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی گود لی ہوئی بیٹی کی منگنی تقریب منعقد کی گئی۔
اس لڑکی کی ماں باپ نے اس کو چند سال پہلے بُری طرح ہراساں کیا
تھا۔
اس خبر کے عام ہونے کے ساتھ ہی ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو جیل بھیجا گیا تھا اور وزیراعلی نے اس لڑکی کو گود لیتے ہوئے اس کی ذمہ داری آئی اے ایس عہدیدار رگھونند راو کو دی تھی۔