the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،22 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کلہ بل گاؤں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا ہے۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کلہ بل شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی ہے۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے



ہوئے ہیں۔
قابل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس، فوج کی34 آر آر اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتے کی صبح کلہ بل شوپیاں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم اور جنگجوؤں کا آمنا سامنا ہوا اور طرفین کے درمیان چھڑ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.