: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 مئی (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او نے کہا ہے کہ تلنگانہ ریاست گذشتہ 9 برسوں میں وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کی قیادت میں تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے۔ انہوں نے آئی فون اور دیگر
الکٹرانک اشیاء تیار کرنے والی تائیوان کی فاکسکان کمپنی کے یونٹ کار نگاریڈی ضلع کے کو نگار اکلاں گاوں میں سنگ بنیادرکھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ تلنگانہ کو الیکٹرانکس مینوفیکچر نگ پاور ہاؤس میں تبدیل کیا جارہا ہے۔