حیدرآباد20ستمبر(یواین آئی) اعلی عہدیداروں کی جانب سے غیر ضروری طورپرہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے تلنگانہ کے منچریال بس ڈپو کے
ملازمین نے احتجاج کیا۔
ان ملازمین نے ڈپو کے سامنے تقریبا پانچ گھنٹوں تک دھرنا دیا۔
اس احتجاج کے نتیجہ میں بسیں ڈپوز تک ہی محدود رہیں۔