کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
مسلسل دوسری بار وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مسٹر سنگھ نے کہا
کہ اگلے پانچ برسوں کے دوران ایک زیادہ محفوظ ، خود انحصاری اور خوشحال ملک کے قیام
کے لیے نئے ترجیحی
شعبوں کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
وزیر دفاع نے کہا " وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہم دفاعی مینو فیکچرنگ میں خود وزیر میں انحصاری حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملک کے سیکورٹی اپریٹس کو مزید مضبوط بنانے کا مقصد رکھیں گے۔ مسلح افواج کی جدید کاری اور موجودہ سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کی فلاح و بہبود پر ہماری بنیادی توجہ ہو گی۔