: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے رکن پرمود تیواری نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے محترمہ اندرا گاندھی کے دفتر نے ایمرجنسی لگائی تھی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں بحث کے دوران
مسٹر تیواری نے کہا کہ ایمرجنسی آئین کے دائرے میں لگائی گئی تھی لیکن اب جو ایمرجنسی لگائی گئی ہے وہ اعلانیہ ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت گوا، مدھیہ پردیش وغیرہ جیسی ریاستوں میں حکومتیں گرائی گئیں جو کہ ایک غیراعلانیہ ایمرجنسی ہے۔