the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی،14اکتوبر(رائٹر)ابو ظہبی سے سڈنی جارہے اتحاد ایئر ویز کے طیارہ کے کاک پٹ میں وارننگ اندیکیٹر ایکٹیو ہونے کے بعد آسٹریلیا کے ایڈیڈیلیڈ ایئرپورٹ پر آج علی الصباح لینڈنگ کرائی گئی۔
طیارہ ای وائی-450کے پائلٹ ٹیم کو



مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے جنوبی آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ ہوائی اڈہ پر اترا۔
مقامی آن لائن نیوز سروس ایڈیلیڈ ایڈوائزر کے مطابق بوئنگ -777مسافر برادر جیٹ طیارہ میں 349مسافرسوار تھے جنہیں ایمرجنسی دروازوں سے محفوظ نکال لیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.