the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 7 جولائی (یو این آئی) دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو گزشتہ سال نومبر میں ان کی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نیورالنک کے ٹاپ ایگزیکٹو شیون جلیس سے جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں ۔
عدالتی دستاویزات میں اس کا ذکر کیا گیا ہے۔
دی بزنس انسائیڈر نے ان دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ایلن اور جلیس نے اپریل میں ایک



عرضی دائر کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ بچوں کے ناموں کے آخر میں والد کا نام اور درمیان میں ماں کا نام شامل کیا جائے۔ گزشتہ مئی میں ان کی عرضی کو منظور کر لی گئی تھی۔
ایلن نے ابھی تک اس انکشاف پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ جڑواں بچوں کی پیدائش سے قبل ہی مسک اور موسیقار کلیئر باؤچر نے دسمبر میں سروگیسی کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کا دنیا میں استقبال کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.