سان فرانسسکو ، 25 ستمبر (یو این آئی) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی اٹلی کی وزیر اعظم جار جیا میلونی کے ساتھ ایک اور تصویر
وائرل ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات حال ہی میں نیو یارک میں ایک ایوارڈ تقریب میں ہوئی جہاں ایلون مسک نے جارجیا میلونی کی تعریف بھی کی تھی۔