the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 10 دسمبر ( یواین آئی ) چارہ گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) صدر لالو پرساد یادو کے گیارہویں مرتبہ پارٹی کا قومی صدر بلا مقابلہ منتخب ہونے کا آج رسمی اعلان کر دیا گیا  آرجے ڈی کے قومی کونسل کے ہوئے اجلاس اور گیارہویں کھلے کنونشن میں پارٹی کے قومی الیکشن افسر چترنجن گگن نے مسٹر یادو کے پھرسے قومی صدر کے عہدہ پر منتخب کئے



جانے کا رسمی اعلان کیا ۔ ساتھ ہی مسٹر یادو کے انتخاب سے متعلق سرٹیفکٹ ان کے نمائندہ کے طور پر موجود ان کے بیٹے اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادواور سابق وزیر تیج پڑتاپ یادو کو سونپا ۔
واضح رہے کہ سال 2019-2022 کیلئے پارٹی کے قومی صدر عہدہ کیلئے صرف واحد مسٹر لالو پرساد یادو کی جانب سے پرچہ موصول ہوا تھا۔ مسٹر یادو کی جانب سے چار سیٹ میں پرچہ داخل کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.