: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جام نگر ، یکم نومبر (یو این آئی) دیوالی کے موقع پر تیونس کے ایک نجی چڑیا گھر سے تین افریقی ہاتھیوں کو گجرات کے جام نگر کے ونتار الا یا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے جمعہ
کو بتایا کہ 28 سے 29 سال کے ان افریقی ہاتھیوں میں دو مادہ اور ایک نر ہا تھی ہے۔ ونتارا، اننت مکیش امبانی کا ڈریم پروجیکٹ ، دنیا کے سب سے معزز وائلڈ لائف ریسکیو مراکز میں سے ایک ہے۔