: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ یکم اکتوبر سے راجدھانی میں صرف ان صارفین کو بجلی پر سبسڈی ملے گی جو بجلی کے لیے درخواست دیں گے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے لوگوں نے ایک ایماندار حکومت بنائی پہلے
دہلی میں بجلی بہت جاتی تھی ہم نے سخت محنت کی اور پورے ڈھانچے کو دو تین سالوں میں ٹھیک کیا گیا اور دہلی میں 24 گھنٹے بجلی آنے لگی اب اگر مقامی خرابی کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے بجلی چلی جائے تو الگ بات ہے، لیکن عام طور پر پوری دہلی میں ہر جگہ 24 گھنٹے بجلی ملتی ہے دہلی میں بجلی مفت ہوگئی ہے۔