the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد29اپریل(یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ریاستی حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
عدالت نے کورونا کی صورتحال پر سماعت کے دوران ریاست میں جاری منی میونسپل پول کے انتظامات پر سخت



ریمارکس کئے۔
ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ آیا ریاستی الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرنے کا اختیار نہیں ہے؟ کورونا کنٹرول کے بارے میں حکومت کے اقدامات پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ ریاست میں نافذ کرفیو کل رات ختم ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.