the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بغداد، 14 مئی (رائٹر) عراق کے پارلیمانی انتخابات میں شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدرکی پارٹی کو سبقت مل گئی ہے۔
عراق کے الیکشن کمیشن نے یہ اطلاع دی۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ آدھے سے زیادہ ووٹوں کی گنتی کی جا چکی ہے اور اس وقت شیعہ رہنما کی پارٹی برتری بنائے ہوئی ہے۔
عراق کی 18 ریاستوں میں سے 10 میں ڈالے گئے ووٹوں میں سے 95 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔
مقتدیٰ الصدر ملک کی سیاست میں زبردست واپسی کر سکتے ہیں۔ ایران حامی مخالفین نے ان کودرکنار کیا ہوا تھا۔ ایران حمایت یافتہ



شیعہ فوجی رہنما ہادی الامیری کی پارٹی دوسرے نمبر پر چل رہی ہے۔ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کی پارٹی تیسرے نمبر پرہے ۔
اس سے پہلے سیکورٹی اورالیکشن کمیشن ذرائع نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے آگے رہنے کی اطلاع دی تھی۔
قابل غور ہے کہ عراق سے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کو بھگائے جانے کے بعد پہلی بار پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔عراق انتخابات میں 44.52 فیصد پولنگ ہوئی تھی جو گزشتہ انتخابات سے کم ہے۔ عراق انتخابات کے نتائج کا اعلان آج کئے جائیں گے۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.