the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں صدر،پروفیسر محمدسلیمان،مولانا جنان اصغر مولائی،مفتی عطاالرحمن قاسمی نائب صدور اور معصوم مرادآبادی جنرل سیکریٹری منتخب
نئی دہلی، یکم جولائی (یواین آئی)آج یہاں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (رجسٹرڈ)کے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا گیا اوکھلا کے ہوٹل ریور ویومیں منعقدہ پریس



کانفرنس کے دوران مشاورت کے آئندہ منصوبوں کے اعلان کے ساتھ ملک کے موجودہ حالات پر بھی اظہارخیال کیا گیا مشاورت کے صدر ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں نے اپنی نئی ٹیم کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ موجودہ دستور کے مطابق تین نائب صدور کے طور پرپروفیسر محمدسلیمان، مولانا جنان اصغر مولائی اور مفتی عطاء الرحمن قاسمی کے ناموں کااعلان کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.