نئی دہلی،10اپریل(ایجنسی) الیکشن کمیشن NaMo TV نمو ٹی وی کے معاملے میں دہلی الیکشن کمیشن کی رپورٹ کا مطالعہ کر رہا ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن نے نمو ٹی وی کے سیاسی اشتہارات کو پہلے مستند(سرٹیفائیڈ) کرنے کے بارے میں گزشتہ روز میڈیا سرٹیفکیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی سے کچھ وضاحت طلب کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ کمیشن کو آج وضاحت مل گئی اور کمیشن اس رپورٹ کا ابھی مطالعہ کررہا ہے۔