the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 اکتوبر (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر کے ناسک مغرب میں پولیس مشاہد اور ریٹرننگ آفیسر کو ہٹا دیا ہے اس کے علاوہ ہریانہ میں انبالہ کے اخراجات کے نگران کو بھی ہٹاد گیا ہےکمیشن نے جمعہ کو یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا ہے کہ سکم کے ضمنی انتخاب میں ویویک دوبے کو خصوصی مبصر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے ریلیز کے مطابق ، ناسک میں انتخابات کے دوران پولیس مبصر اور



ریٹرننگ آفیسر کو ووٹر پرچیوں میں تاخیر اور لاپروائی سے تقسیم کی وجہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نیا مبصر آج مقرر ہوگا۔ریلیز کے مطابق ، مسٹر دوبے ، آندھرا پردیش کیڈر کے ایک انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) آفیسر ہیں ، انہیں سکم میں پوکلوک کامرانگ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لئے خصوصی مبصر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ امبالا میں اخراجات مبصر کو ہٹاکر نیا مبصر ر آر ایس پرمار کو نگران مقرر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.