: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 8 اگست (یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی قیادت میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے جمعرات کی صبح سری نگر پہنچی ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر
راجیو کمار اور دو الیکشن کمشنروں پر مشتمل ایک ٹیم جمعرات کی صبح سری نگر ہوائی اڈے پہنچی انہوں نے کہا کہ یہ ٹیم ہوائی اڈے سے سیدھے شیر کشمیرانٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) روانہ ہوئی جہاں وہ مختلف سٹیک ہولڈرس کے ساتھ بات چیت کرے گی۔