بھوپال،27مارچ(ایجنسی)الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ذریعہ جاری ہدایات کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کےلئے ووٹر کو پولنگ بوتھ میں شناخت کےلئے 12دستاویز میں سے کسی ایک کو اپنے ساتھ لے جانا ہوگا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سرکاری اطلاع کے مطابق اس میں ووٹر شناختی کارڈ،پاس پورٹ،ڈرائیونگ لائسنس ،سروس شناختی کارڈ،پاس بک،پین کارڈ،اسمارٹ کارڈ،منریگا جاب کارڈ،سوا.بیمہ اسمارٹ کارڈ،پینشن دستاویز ،سرکاری شناختی کارڈ اور آدھار کارڈ شامل ہیں۔ فوٹو ووٹر سلپ صرف معلومات کےلئے استعمال کی جاسکے گی۔