حیدرآباد22اگست(یواین آئی)تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے سری سیلم پروجیکٹ کے زیرزمین ہائیڈل پاور پروجیکٹ میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کے واقعہ کی
جانچ جاری ہے۔
اس واقعہ میں 9افراد کی موت ہوئی تھی۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے گذشتہ روز اس واقعہ کی سی آئی ڈی جانچ کے احکام جاری کئے تھے۔