: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 نومبر (یواین آئی) شیو سینا کے رہنما ایکنا تھ شندے نے آج یہاں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جب کہ حکمراں مہا یوتی اتحاد نے اسمبلی انتخابات میں زبردست
جیت کے بعد اقتدار برقرار رکھا ہے شندے نے منگل کی صبح گورنر سی پی رادھا کرشنن سے راج بھون میں ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیاس موقع پر نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس اور اجیت پوار بھی موجود تھے۔