ممبئی 5 فروری (یو این آئی ) شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان ممکنہ مفاہمت کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ دریں اثنا، شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے دعوی کیا ہے کہ
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی ایکنا تھ شندے وزیر اعلی نہ بنائے جانے کے صدمے سے ابتک باہر نہیں آپا رہے ہیں۔
سنجے راوت نے دعویٰ کیا کہ یہ بات انہیں خود شندے سینا کے ایک ایم ایل اے نے بتائی تھی۔