: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،9اکتوبر(یو این آئی)معروف فلم ساز ستیہ جیت رے نے لوگوں کو ایک دھاگے میں پرونے کی سنیما کی طاقت کی نبز کوپکڑتے ہوئے کہا تھا ، "سینما ایک عالمگیر زبان
بولتا ہے“ ہندوستانی سنیما، اپنے وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ، ملک کے ہر کونے سے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، جس سے وہ مشترکہ جذبات اور تجربات کا اشتراک کرسکتے ہیں۔