the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیرس، 12 اگسٹ (ذرائع) پیرس کے ایفل ٹاور سے متعلق حیران کن خبر منظر عام پر آگئی ہے۔ ایفل ٹاور میں بم کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ موڈ پر ہیں۔ بم کی اطلاع ملتے ہی پورے ٹاور اور احاطے کو خالی کرا لیا گیا۔ سیکیورٹی کے پیش نظر کسی کو ایفل ٹاور کے قریب



آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
ہفتے کے روز وسطی پیرس میں ایفل ٹاور کی تین منزلیں سیکیورٹی الرٹ کے باعث خالی کرالی گئیں۔ سائٹ کو چلانے والی تنظیم SETE نے کہا کہ بم ڈسپوزل ماہرین کے ساتھ ساتھ پولیس ایک منزل پر واقع ایک ریستوراں سمیت پورے علاقے کی تلاشی لے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.