: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ابیب، 29 ستمبر (یو این آئی) اسرائیلی سائسندانوں اور محققین کی جانب سے اپنے ملک میں مصری گیکوز(چھپکلی) کے پھیلاؤ کے بارے میں وارننگ جاری کرنے کے بعد قاہرہ
یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر میں جانوروں کے شعبے کی سربراہ مناشلہی نے اسرائیل کے اندر مصری چھپکلی کے پھیلاؤ کے خطرے کی حقیقت اسے ماحولیاتی نظام کے لیے خطرے کے بارے میں بتایا-