قاہرہ ،12 فروری (رائٹر) مصر کے شمالی سینائی علاقے میں فوج نے شدت پسندوں کے خلاف زوردار کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 16 دہشت گردوں کو مار گرایا جبکہ 34 دیگر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
فوج نے کل
بتایا کہ اس مہم کا آغاز جمعہ سے کیا گیا تھا۔
شمالی سینا ئی کے علاقے میں چلائی گئی اس مہم کے تحت مختلف ٹھکانوں پر فوج نےزوردار کارروائی کی ہے جس میں 16 دہشت گرد ہلاک اور 34 دیگر مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔