: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،12ستمبر(یو این آئی)جموں وکشمیر کے عوام اس وقت سخت ترین مشکلات سے دوچار ہیں، آج کے دور میں یہاں کے عوام پر اضافی بوجھ ڈلا جارہاہے، زمینیں چھینی جارہی ہیں، روزگار پر شب خون مارا جارہاہے ،
حقوق پامال کئے جارہے ہیں اور معیشت کو زک پہنچانے کا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیاجاتاہے ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔