: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے آج کہا کہ ملک کے جمہوری نظام کو متاثر کرنے کی کوششیں تشویشناک ہیں اور اس طرح کی کوششوں کو جڑ تک جا کر مکمل طور پر تباہ کر دینا چاہیے
آج یہاں "گلوبل میڈیٹیشن لیڈرز" کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑنے کہا کہ امریکی صدر کا ہندوستان کے جمہوری نظام اور انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی کوشش کا انکشاف چونکا دینے والا ہے۔