: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) دہلی کی وزیر تعلیم آتشی اور میئر شیلی اوبرائے کی صدارت میں ایم سی ڈی اسکولوں کے مسائل جاننے کے لیے افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ ہوئی اس جائزہ میٹنگ نے یہ واضح کیا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن
(ایم سی ڈی) اسکول بری طرح خستہ حال ہیں اور گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں ان کی بہتری پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ہے اس موقع پر وزیر تعلیم نے کہا کہ ایم سی ڈی کی جائزہ میٹنگوں سے ایم سی ڈی میں بی جے پی کی 15 سال کی ناکامیاں دنیا کے سامنے آ رہی ہیں۔