the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 03 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو ای ڈی کے سمن کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کو آئندہ لوک سبھا میں جیل میں ڈال کر انتخابی مہم سے دور رکھنے کی سازش ہے اے اے پی کے



سینئر لیڈر اور وزیر سوربھ بھاردواج نے آج نامہ نگاروں سے کہا کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ بار بار کی درخواستوں کے باوجود اب تک نہ تو ای ڈی اور نہ ہی مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ مسٹر کیجریوال سے کس حیثیت سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کس لئے طلب کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.