the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) ایڈٰیٹرس گلڈ آف انڈیانے ملک میں پریس کی آزادی کے تحفظ کےلئے مشہورومعروف قانونی ماہرین کی ایک سات رکنی مشاورتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
گلڈ کی جانب سے آج یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں میڈیا پر کنٹرول کے واقعات کے پیش نظر اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کے لئے اس کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے جس میں سینیئر کانگریسی رہنما اور نامور ایڈووکیٹ کپیل سبل، شیام دیوان،



راجیو نائر، مینکا گروسوامی، پرشانت کمار اور محترمہ شاہ رخ عالم جیسی شخصیات شامل ہیں۔
گلڈ کی سربراہ سیما مصطفٰی کی جانب سے جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پریس کی آزادی کو روکنے کے پیش نظر میڈیا ان مشیروں سے قانونی صلاح ہ مشورہ کرسکے ۔ ریلیزمیں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گلڈ مستقبل میں اس کمیٹی کو مزید وسعت دے گا اور اس میں میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی سے وابستہ دیگر قانون داں کو بھی شامل کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.