: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی قرار دیا ہے، لیکن کہا ہے کہ تقرریوں میں اسی طرح کا فارمولہ ای ڈی جیسے اداروں کی تقرری میں بھی ہونا چاہیے جن کا حکومت
اپوزیشن پر حملہ کرنے کے لیے غلط استعمال کر رہی ہے کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب ملک میں اداروں کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے اور حکومت اپنے مقاصد کے لیے اداروں کا غلط استعمال کر رہی ہے، تو سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بہت اہم ہو جاتا۔