the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 اپریل (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام قانون (پی ایم ایل اے) 2002 کے تحت دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین اور ان کے خاندان اور کمپنیوں کے 4.81 کروڑ روپے کے اثاثوں کو عارضی طور پر ضبط کر لیا ہے یہاں جاری ایک بیان میں ای ڈی نے کہا کہ مسٹر جین اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ کے تحت



مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ درج کردہ ایک کیس کی بنیاد پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔
بیان کے مطابق تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ سال 2015-16 کے دوران جب مسٹر جین ایک سرکاری ملازم تھے، ان کی ملکیت اور کنٹرول والی کمپنیوں نے کولکاتہ میں مقیم آپریٹرز کو حوالے کے ذریعہ نقد رقم کی منتقلی کے بدلے کمپنیوں سے 4.81 کروڑ روپے حاصل کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.