: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 جنوری (ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے ذاکر نائیک معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت ممبئی اور پونے میں 16
کروڑ 40 لاکھ روپے کی جائیداد قرق کرلی ہے۔
ای ڈی کے بیان میں آج یہ اطلاع دی گئی ۔ اس معاملے میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے اہم ملزم ذاکر نائیک اور دیگر کے خلاف 26 اکتوبر 2017 کو فرد جرم داخل کی تھی۔