: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پُنے، 11 جنوری (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں بدھ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر حسن مشرف کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپہ
مارا ای ڈی کے افسران نے بیک وقت چار مقامات ہڈپسر، امنورا، کونڈھوا اور پنے یونیورسٹی روٹ پر ایک ساتھ تلاشی شروع کی رات دیر گئے پنے پہنچنے والے افسران نے شوگر ملوں میں بدعنوانی سے متعلق معاملے میں تلاشی مہم شروع کی۔