رانچی، 8 اگست (یو این آئی ) جھار کھنڈ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو سمن جاری کرتے ہوئے زبان
گھوٹالے کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے 14 اگست کو طلب
کیا۔
سیر کاری ذرائع نے آج بتایا کہ ای ڈی نے انہیں 14 اگست کو ای ڈی کے رانچی علاقائی دفتر میں بلایا ہے۔ قبل ازیں ای ڈی نے غیر قانونی کا کتنی معاملے میں وزیر اعلی ہیمنت سورین سے 18 نومبر 2022 کو تقریباً10 گھنٹے تک پوچھ کچھ کی تھی۔