نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رابرٹ واڈرا کو ہریانہ زمین گھپلے کے کیس میں تفتیش کے لیے سمن جاری کیا ہے ان پر الزام ہے کہ انھوں نے شکوہ
پور گاؤں میں زمین حاصل
کرنے کے لیے کالے دھن کا استعمال کیا جس کی پاداش میں انھیں سمن جاری ہونے کے فورا بعد رابرٹ واڈرانے اپنے ساتھیوں کے ساتھ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر تک مارچ کیا اور کہا کہ حکومت انھیں ہراساں کرنے کی کوشش کر ہی ہے۔