: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 14 جون (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں نے 17 گھنٹے طویل چھاپے کے بعد تمل ناڈو کے توانائی، ایکسائزاورپروہبیشن کے وزیر وی سینتھل بالاجی کو منی
لانڈرنگ کے ایک کیس میں گرفتار کیا ہے ای ڈی نے منگل کو چھاپے کے بعد وزیر کو گرفتار کرلیا اور اس کے بعد ای ڈی کے اہلکار انہیں پوچھ گچھ کے لیے اپنے دفتر لے گئے، جہاں انہوں نے سینے میں درد کی شکایت کی۔