the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ ملک میں اقتصادی عدم مساوات نے 100 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور تقریباً 100 کروڑ لوگوں کے پاس اپنی ضروریات کے



علاوہ کچھ خریدنے کے لیے پیسے نہیں ہیںمسٹر سنگھ نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اقتصادی عدم مساوات نے 100 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اس کا مطلب ہے کہ آج بھی اتنی ہی عدم مساوات ہے جتنی سو سال پہلے تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.