سیول، 10 نومبر (رائٹر) جنوبی کوریا کے وزارت خزانہ نے آج کہا کہ ذاتی استعمال کی چیزوں کابڑھنا معیشت کے مسلسل بہتر ہو رہے حالات کا اشارہ ہے اور مستحکم برآمدات ایشیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کو اقتصادی ترقی کی طرف بڑھانا جاری رکھیں گے۔
right;">
رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے معیشت کے ماہانہ تجزیہ میں کہا ہے کہ اس سال اقتصادی ترقی کو پیچھے دھکیلنے والی گھریلو مانگ اب پھر سے بڑھ رہی ہے۔
ستمبر کی خوردہ فروخت میں 3.1 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔