حیدرآباد19فروری(یواین آئی)سڑکوں پر عام طورپر گاڑیوں کے خراب ہونے پر مشکل صورتحال کا سامنا کرناپڑتا ہے۔
سڑک استعمال کرنے والوں کے لئے نیشنل اتھاریٹی آف
انڈیا(این ایچ آئی اے)نے شہر حیدرآباد کی آوٹررنگ روڈ کے ساتھ ساتھ قومی شاہراہوں پر ”سیواور سول“(ایس او ایس)باکسس لگائے ہیں۔
ہر 200تا300میٹر کی دوری پر ایسے باکسس لگائے گئے ہیں۔