: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 اکتوبر (یو این آئی) دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں منگل کی سہ پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی
زلزلے کے جھٹکے دوپہر 2 بجکر 51 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلہ کا مرکز نیپال میں تھا نیشنل سیسمولوجی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 بتائی گئی۔