واشنگٹن، یکم دسمبر(رائٹر) شمال مشرقی امریکہ کے ڈیلاویر صوبے میں 1ء4 شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیوولوجی سروے کے مطابق ابتداء میں
زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 1ء5 ناپی گئی تھی ۔
اس کا مرکز بمبے ہک نیشنل وائلڈ لائف شریف میں تھا جو ڈوور شہر سے 17 کلو میٹر اور ڈونس لینڈنگ سے 0.8 کلومیٹر سے کم دوری پر واقع ہے۔