تائیپئی، 7 فروری ' تائیوان کے ساحلی شہر هوالين میں آنے والے زبردست زلزلے میں کم از کم چار لوگوں کی موت ہو گئی اور 225 زخمی ہو گئے ہیں۔
تائیوان کے صدر جمہوریہ سائی انگ وین نے آج صبح
متاثر ہ مقامات کا دورہ کیا اور امدادی سر گرمیوں کا جائزہ لیا۔
حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل رات تقریبا ساڑھے نو بجے آئے اس زلزلے کے بعد سے تقریبا 145 افراد لاپتہ ہیں۔