: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پالگھر/2فروری(ایجنسی) مہاراشٹرا کے palghar پالگھر ضلع کے کچھ حصوں میں جمعہ (1 فروری) کے زلزلے کے تین جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس دوران دو سال کی بچی کے گرنے سے موت ہوگئی، ایک اہکار نے کہا کہ زلزلہ کی شدت
ریکٹر پیمانے پر تین سے 4.1 کے درمیان رہی، ایک پولیس اہلکار نے کہا کہ دوہان تحصیل کے دھندھاواڈی میں ویبھو رمیش بھوئل کے گرنے سے اسکے سر میں شدید زخم لگے جس سے اسکی موت ہوگئی، اہلکاروں نے کہا کہ دیوار گرنے کی بھی خبر ہے.