نئی دہلی/6ڈسمبر(ایجنسی) دہلی اور این سی سی کے علاقے میں چہارشنبہ کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. زلزلہ شام 8 بجکر 50 منٹ پر محسوس کیے گئے. جھٹکے محسوس کئے جانے کے بعد لوگ گھر سے باہر آ گئے-
آپ کو زلزلے کے
دوران لفٹ کا استعمال نہیں کرنا چاہئے.
باہر جانے کے لئے لفٹ کے بجائے سیڑھیوں کا استعمال کریں.
اگر آپ کسی جگہ پھنس گئے تو دوڑیں نہیں. اس سے زلزلہ کا زیادہ اثر ہوگا.
اگر آپ گاڑی یا کوئی کار چلارہے ہیں، تو اسے فوری طور پر روک دیں.