the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 جون (یو این آئی) افغانستان میں شدید زلزلے سے جان و مال کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان نے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں ٹویٹر پر کہا کہ ہندوستان افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں اور ان کے خاندانوں کے تئیں اپنی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ضرورت کی اس گھڑی میں



انہیں ہر مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔‘‘
افغانستان کے پکتیکا اور خوست صوبوں میں کل رات گئے آنے والے شدید زلزلے میں 900 سے زائد افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی طلوع نیوز کے مطابق ملک کے وزیر مملکت برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ شرف الدین مسلم نے میڈیا کو بتایا کہ زلزلے کے نتیجے میں 920 افراد ہلاک اور 610 زخمی ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.