سڈنی، 7 مارچ (رائٹر) بحر اوقیانوس میں واقع ملک پاپوا نیو گنی کے جنوبی پہاڑی علاقے میں آج صبح دوبارہ زلزلہ کے زوردار جھٹکے آئے جس میں کم از کم 18 لوگوں کی موت ہو گئی۔
style="text-align: right;">ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.7 تھی۔
ہیلا صوبہ کے ایڈمنسٹریٹر ولیم بانڈو نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد آئے۔