the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 دسمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج ملک کی اقتصادی سرحدوں کو برقرار رکھنے، مقدمات کے نمٹانے میں تیزی لانے اور معلومات کے تبادلے کے طریقہ کار کو مضبوط بنانے کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو ویجیلنس (ڈی آر آئی) کی بہتر کارکردگی کے لیےتعریف کی۔
یہاں ڈی آر آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ بہت کم قابل عمل معلومات دستیاب ہیں۔ بہت سی انٹیلی جنس



دستیاب ہے لیکن جب کارروائی کی بات آتی ہے تو وہ معلومات حقیقت نہیں بن پاتی ہیں۔ بعض اوقات یہ معلومات اتنی ہلکی ہوتی ہیں کہ اس پر عمل کرنا مشکل ہوتا ہے۔
موندرا پورٹ پر تین ہزار کلوگرام پلانٹ میٹریل کی ایک کھیپ کی گرفتاری کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اس طرح کی غیر قانونی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آر آئی کو ای ویسٹ ڈمپنگ پر بھی توجہ دینی چاہئے کیونکہ اسے ملک کے ساحل تک نہیں پہنچنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.